نامور ادیب شاعرہ، انشا پرداز ماہر تعلیم صاحب طرز قلم کار جناب محترمہ یو آر کسی تعارف کی محتاج نہیں
ان میں بہت سی خوبیاں ہیں
نمبر ایک۔۔۔
نمبر دو۔۔۔۔۔۔
نمبر تین۔۔۔۔۔
اگر مجھے ایک بھی یاد نہیں ارہی تو یہ میری خامی ہے۔۔بہرکیف محترمہ گزشتہ صدی میں اپنے گھر میں پیدا ہوئی شروع ہی سے پڑھائی میں بہت تیز تھی چنانچہ میڑک کر لیا تو پتہ چلامڈل کیا ہی نہیں ۔۔سو اج تک مڈل کلاس میں ہی ہیں اور کلاس میں بھی ہر ریکارڈ توڑتی ائی ہیں۔
ایک دفعہ ان کی استانی جی نے انکئ گھر والوں کو بتایا کہ بچی نے ریکارڈ توڑ دیا ہے تو اسپہ ان کےگھر والوں نے کہا کوئی بات نہیں بچی ہے غلطی سے توڑ دیا ہےتو ہم نیا لا دے گے۔۔
سرسید احمد خان کی فن اور شخصیت پہ بہت کچھ لکھا گیا لیکن یور نے جو مقالہ ان پہ لکھا
اس پہ ان کی اعززی ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے والی ہے لیکن افسوس ان استاذہ پر جنہوں
نے اتنے اچھے مضمون اور نفیس شاعری پہ زیرو نمبر دیا ہے
محکمہ تعلیم شروع ہی سے کھانس رہا ان کو کیا پتہ ایسی عالی المرتب شخصیات
عجوبہ روزگار نابغہ ہوتیں روز روز نہیں پیدا ہوتی ملاحظہ ہو یو آر کا
سر سید احمد خان پہ پی ایچ ڈی تھیسس افسوس
اس کا بقیہ حصہ دیمک نے ایڈیٹ کر دیا ہے لیکن
جتنا بھی ہے اس سے پتہ چلتا کے سرسید کے کارناموں
پہ ان کی گہری نظر ہے
:hairdrayer:

Comment