Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
گوگل ارتھ سے لیا گیا شاہکار
Collapse
X
-
Re: گوگل ارتھ سے لیا گیا شاہکار
بس جی مجبوری ہے اجکل زمانہ ہی ٹپ ٹاپ کا ورنہ لوگ پکوڑے نہیں لیتے
کہتے ہیں
ابھی موڈ نہیں ہیں کل انا
ابھی موڈ نہیں ہے کل انا
ذرا اکھیوں میں کجرا لگا کے
ذرا بالوں میں گجرا لگا کے
ذرا اچھے اچھے کپڑے پہن کے
سو میرے پیارے دوست کل کس نے دیکھا سو ہم اج
ہی چشمہ کجرا لگا کے جاتے ہیں اپنا تو اسٹائل ہے
:ys:
:(
Comment
-
Re: گوگل ارتھ سے لیا گیا شاہکار
Originally posted by Johannes_ Kepler View Postبس جی مجبوری ہے اجکل زمانہ ہی ٹپ ٹاپ کا ورنہ لوگ پکوڑے نہیں لیتے
کہتے ہیں
ابھی موڈ نہیں ہیں کل انا
ابھی موڈ نہیں ہے کل انا
ذرا اکھیوں میں کجرا لگا کے
ذرا بالوں میں گجرا لگا کے
ذرا اچھے اچھے کپڑے پہن کے
سو میرے پیارے دوست کل کس نے دیکھا سو ہم اج
ہی چشمہ کجرا لگا کے جاتے ہیں اپنا تو اسٹائل ہے
:ys:
ویسے یہ پکوڑوں کا تو بہانہ ہی لگتا ہے
کہی بھابھی کو امپرس تو نہی کیا جا رہا
:oldie:Last edited by Jamil Akhter; 17 January 2012, 08:56.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: گوگل ارتھ سے لیا گیا شاہکار
[اوہووووو بڑے نخرے ہیں میرے چندرما کے
*کیا شٹائل مار کے پھوٹو بنوائی ہے
*
آپ تو شرمندہ کررہے ہے عامر بابا کو دیکھو کیسے شرماگے
:rew:Last edited by Jamil Akhter; 17 January 2012, 09:01.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: گوگل ارتھ سے لیا گیا شاہکار
Originally posted by Jamil Akhter View Post
اس ادا پہ کون نہ مر جائے
ویسے یہ پکوڑوں کا تو بہانہ ہی لگتا ہے
کہی بھابھی کو امپرس تو نہی کیا جا رہا
:oldie:
البتہ
بھابھی نے ضرور ان کر "پریس "کر کے رکھا ہوا ہے
372-haha:star1:
Comment
-
-
Re: گوگل ارتھ سے لیا گیا شاہکار
اس کام کے پیچھے راز ہے کیونکہ بھابھی نے سختی سے کہا ہے پہلے دو پیسے کماؤ اس سلسلے میں شروعات ہے
چشمہ لگانے کی وجہ ہے بھابھی پاس سے گزرتی ہیں
:lolLast edited by Jamil Akhter; 17 January 2012, 09:40.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment