دوستو
میں ہر پانچ دس دن بعد اپنے ڈیسک ٹاپ کا وال پیپر تبدیل کرتا ہوں
تو سوچا اپنے وال پیپر کلیکشن کے حوالے سے ایک تھریڈ بنالیا جائے
جہاں جب میں اپنا وال پیپر تبدیل کروں تو
ہر نیا وال پیپر یہاں شیئر بھی کرلوں
پتہ نہیں یہ تھریڈ آپ لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو یا نہ ہو
پر میرے پاس اپنے وال پیپرز کے حوالے سے ایک تھریڈ بن جائے گا
اس وقت میرے ڈیسک ٹاپ کی رونق یہ وال پیپر ہے
Comment