Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اطہر کی یادگار تصویر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اطہر کی یادگار تصویر

    پیغام والو گواہ رہنا ان دونوں کا میرے گھر آنا جانا ہے :khi:۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: اطہر کی یادگار تصویر

      ساز بھائی آپ شاید بھول گئے ہیں جناب
      میں نے تو معذرت کرلی تھی





      Comment


      • #18
        Re: اطہر کی یادگار تصویر

        Originally posted by Pagal1 View Post
        پیغام والو گواہ رہنا ان دونوں کا میرے گھر آنا جانا ہے :khi:۔
        چلیں جی میں تو گواہ بن جاتا ہوں
        لیکن یہ تو بتائیں کہ اتنی بزرگ خواتین کا آپ کے گھر آنا جانا کیوں ہے
        ۔
        ۔
        ۔
        آپ حکیم تو نہیں ہیں کہیں





        Comment


        • #19
          Re: اطہر کی یادگار تصویر

          [QUOTE=Pagal1;1457072]پیغام والو گواہ رہنا ان دونوں کا میرے گھر آنا جانا ہے :khi:۔[/QUOTE

          :fight:.......baat ko ghumao phirao matt..............Sarah k faide ka faida issi mein hi tha ke mein uss ko aap k ghar jaane se manna kerti372-scare


          sigpic

          Comment


          • #20
            Re: اطہر کی یادگار تصویر

            Originally posted by baniazkhan View Post
            ساز بھائی آپ شاید بھول گئے ہیں جناب
            میں نے تو معذرت کرلی تھی
            یہ ساز کون ہے؟؟؟

            مدت ہوئی وہ تو ٹوٹ کے بکھر چکا

            بھولنے بھالنے والی بات چھوڑیں تصویریں خود بولتی ہیں

            اسی طرح یہ تصویر بھی گواہ ہے کہ آپ بھی ہمارے ساتھ ہی تھے :)۔
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: اطہر کی یادگار تصویر

              Originally posted by baniazkhan View Post


              چلیں جی میں تو گواہ بن جاتا ہوں
              لیکن یہ تو بتائیں کہ اتنی بزرگ خواتین کا آپ کے گھر آنا جانا کیوں ہے
              ۔
              ۔
              ۔
              آپ حکیم تو نہیں ہیں کہیں

              ارے نہیں
              اگر میں حکیم ہوتا
              تو سب سے زیادہ
              چکر تو
              آپ لگاتے میرے ہاں 372-haha۔
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: اطہر کی یادگار تصویر

                Originally posted by Pagal1 View Post



                ارے نہیں
                اگر میں حکیم ہوتا
                تو سب سے زیادہ
                چکر تو
                آپ لگاتے میرے ہاں 372-haha۔
                جی جی بلکل
                میں اسی لیے پوچھ رہا تھا
                اگر آپ حکیم ہوتے تو میں
                ضرور چکر لگاتا
                اور یہ ضرور پوچھتا کہ یہ جوارش کمونی کا مرکب ایجاد کس کی ہے
                لیکن جناب
                میرے سوال کو آپ نے بلکل سیاسی انداز سے گول کردیا ہے
                اب آپ مجھے پھر کوئی اندازہ لگانے پر مجبور کررہے ہیں
                یہ آنا جانا
                ۔
                ۔
                ۔
                ۔
                ۔





                Comment


                • #23
                  Re: اطہر کی یادگار تصویر

                  :lol

                  Comment


                  • #24
                    Re: اطہر کی یادگار تصویر

                    ٹوٹے ساز بھی مزے کی آوازیں نکالتے ہیں ۔۔۔۔۔:rew:
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #25
                      Re: اطہر کی یادگار تصویر

                      Originally posted by saraah View Post
                      ٹوٹے ساز بھی مزے کی آوازیں نکالتے ہیں ۔۔۔۔۔:rew:

                      جسے سن کے ہم ہیں جھومتے بڑے شوق میں بڑے وجد میں
                      وہ گیت ہے کوئی چھڑا ہوا،کسی دل کے زخمی رباب میں ۔
                      :star1:

                      Comment

                      Working...
                      X