Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Denmark***

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Denmark***

    Originally posted by Masood View Post


    اللہ تعالیٰ نے میری ذات پر بہت کرم کیے ہیں الحمداللہ :)

    ہا ہا ہا ہا گورنمنٹ کا بس چلے تو جو دئیے ہیں وہ بھی لے لے ہا ہا

    نہیں یہاں پر ذاتی گھر انسان کی اپنی ذمہ داری ہے۔ لینا اسکا خرچہ برداشت کرنا سب کچھ انسان کی اپنی ذمہ داری ہے۔ یہ جو مکان آپ دیکھ رہی ہیں یہ دو ملین ڈینش کرونا کا میں نے لیا ہے۔ اور اس کا ٹیکس 13000 کرونا پے کرتا ہوں، اسکے علاوہ اسکے تمام تر اخراجات پے کرنا میرے ہی ذمے ہے گورنمنٹ کچھ نہیں دیتی۔

    اگر آپ اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں جہاں آپ کرایہ پے کرتے ہیں تو حکومت کی جانب سے کچھ مدد ملتی ہے۔ یہ اس پر ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ کی انکم کتنی ہے، اخراجات کتنے ہیں وغیرہ - اگر مالی حالت اچھی نہ ہو تو حکومت کی جانب سے مدد ملتی ہے۔

    اگر آپ سیاسی پناہ پر ہوں تو تو حکومت آپ کو مکان مہیا کرتی ہے۔
    ach anhi he bandha sayasi pnah hi le le:fly:

    aaj kal whaan aik 2/3 bed house ki average price kiya he???


    sigpic

    Comment


    • Re: Denmark***

      Originally posted by u_r View Post
      mera kehne ka maqsad yeh tha..ke roohuhn ko saer na krwain..abh mein hi reh gye huhn Denmark mein!!!!!!!!

      whaan b Legoland he???
      ہا ہا ہا - پگلی - آپ جانتی ہیں نا لیگو کیا چیز ہے؟
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • Re: Denmark***

        Originally posted by Masood View Post


        ہا ہا ہا - پگلی - آپ جانتی ہیں نا لیگو کیا چیز ہے؟

        yeh waali:think:
        Attached Files


        sigpic

        Comment


        • Re: Denmark***

          Originally posted by u_r View Post
          yeh waali:think:
          ہاں جی، چلیں لیگو کی کہانی بھی سُن لیں:

          لیگو ڈینش پروڈکٹ ہے اور اس کی کہانی کا آغاز 1914 میں ہوا جب ایک ترکھان نے ایک فیکٹری خریدی اور لکڑی کے کھلونے بنا کر بیچنے شروع کیے۔ اس فیکٹری کو موجودہ نام یعنی لیگو 1934 میں ملا اور 1947 میں پلاسٹک سے بنے ہوئے کھلونے بننے شروع کیے۔ 1960 کے عشرے میں موجودہ طرز کے لیگو بننے شروع ہوئے اور دنیا بھر میں مقبول ہونا شروع ہوئے۔ کھلونوں کی یہ طرز اپنی طرح کی ایک یونیک طرز ہے اور دنیا بھر میں مقبول اور مشہور ہے۔ اس کمپنی نے اپنے ابائی شہر میں لیگو لینڈ بنایا جس کے تصاویر یہ ہیں:۔

          ان میں تمام تر نمونے لیگوز سے بنے ہیں۔ جو یہاں ڈنمارک میں لیگو لینڈ ہے اس میں تاج محل اور عرب کے نخلستان کے نمونے بھی بنائے گئے ہیں۔ ناروے کی ایک بندرگاہ کی مکمل نقاشی کی گئی ہے۔

          Click image for larger version

Name:	legoland.jpg
Views:	1
Size:	70.7 KB
ID:	2419731
          Click image for larger version

Name:	legoland_web_522773a.jpg
Views:	1
Size:	108.9 KB
ID:	2419732
          Click image for larger version

Name:	legoland1.jpg
Views:	1
Size:	80.1 KB
ID:	2419733
          Click image for larger version

Name:	legoland-14.jpg
Views:	1
Size:	56.2 KB
ID:	2419734
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • Re: Denmark***

            Originally posted by Masood View Post


            بلیک ہول سے آپ کی مراد کیا ہے؟

            ڈنمارک میں قدرتی حسن بہت ہی زیادہ ہے، ہریالی اور سبزہ بے تحاشا ہے اور جنگل جھیلیں سمندر جزیرے۔ بڑے شہروں سے باہر نکل جائیں تو ہر جانب قدرتی حسن ہی حسن ہے۔

            تاریخی عمارت ایسی جیسا کہ پیرس میں ہے شانٹ لوئیسے - اس طرح نمور تو نہیں مگر تاریخی بلڈنگیں بہت ہیں۔
            means koi atish fisha ka pahar ...

            ab such mein mera dil kar ra ur k denmark aa jaon...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • Re: Denmark***

              Originally posted by Masood View Post


              میرا گھر یہ رہا:۔
              [ATTACH]99368[/ATTACH]
              [ATTACH]99369[/ATTACH]

              اور ابھی آپ میری اس گاڑی میں سفر کر رہی ہیں
              [ATTACH]99370[/ATTACH]
              yeh kia guide...

              aik mein andhera hy aik mein ujala hy aik mein suhani sham...

              MASHA ALLAH itna bara ghar hy or pher b hamko hotel mein phanka hoya
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • Re: Denmark***

                Originally posted by crystal_thinking View Post


                means koi atish fisha ka pahar ...

                ab such mein mera dil kar ra ur k denmark aa jaon...
                اوہ ااااچھھھا - نہیں جی ادھر پہاڑ ہی نہیں تو آتش فشاں کہاں ہونگے؟

                تو آ جاؤ نا - تمہیں روکا کس نے ہے؟ بس یہاں کی آب و ہوا ہر کسی کو راس نہیں آتی ۔
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • Re: Denmark***

                  Originally posted by Masood View Post


                  یہ رہی جیل:
                  [ATTACH]99371[/ATTACH]
                  [ATTACH]99372[/ATTACH]
                  [ATTACH]99373[/ATTACH]
                  itni veran jail.....372-scare
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: Denmark***

                    Originally posted by Masood View Post


                    گائیڈ نے آج اپنے گھر کی سیٹنگ بدلی ہے :okq:
                    tu pher kab aen ham tmk ghar khanay py.... :manicure:
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: Denmark***

                      Originally posted by crystal_thinking View Post


                      yeh kia guide...

                      aik mein andhera hy aik mein ujala hy aik mein suhani sham...

                      MASHA ALLAH itna bara ghar hy or pher b hamko hotel mein phanka hoya
                      اللہ تعالیٰ کی دین ہے لڑکی ، جو اس مالک نے نصیب کیا ہے وہ ملنا ہی ہے۔ الحمداللہ۔

                      اندھیرے والی پکچرز جہاں بہت ساری گاڑیاں کھڑی تھی، یہ ایک دعوت تھی گھر میں۔

                      اور دوسرے پچھلے سال برفباری کے موسم کی۔
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment


                      • Re: Denmark***

                        Originally posted by crystal_thinking View Post


                        tu pher kab aen ham tmk ghar khanay py.... :manicure:
                        میری کا سے چھٹیاں شروع ہیں، جب چاہو ہی ہی ہی
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • Re: Denmark***

                          Originally posted by Masood View Post


                          یہاں پر جو پاکستانی شروع شروع میں آئے تھے انکی سوچ یہ تھی کہ پیسے کماؤ اور یہاں سے بھاگ چلو، ان میں بہت سارے پاکستانیوں نے انتہائی "سب سٹینڈرڈ" کی زندگی گزاری ہے کیونکہ ان کی سب سے بڑی سوچ پیسہ کمانا تھی۔ ہر وہ جگہ جہاں سستی اور سیل پر اشیا ہوتیں وہاں پاکستانیوں کی لائنیں ہوتی، ایسے مکانوں میں رہتے جو رہنے کے قابل نہ ہوتے، یہاں تک کہ کئی لوگوں کو گھروں میں سردی کے دنوں میں گرم سے گرم لباس پہنے دیکھا مگر وہ گرم کرنے کے لیے خرچہ نہ کرتے۔ پاکستان میں ایسے لوگوں نے کڑوڑوں کی جائیڈادیں بنائیں مگر اپنے بچوں کو یہاں انتہائی پسماندگی میں رکھا اور ادھر پاکستان میں ان کی کڑوڑوں کی کوٹھیوں میں ایک مالی، ایک چوکیدار اور ایک کتا رہتا۔ ادھر جب انکی اولاد اس ماحول میں جوان ہوئی انہوں نے پاکستان جانے سے انکار کر دیا، اب وہ کڑوڑوں کی جائیداد بیکار پڑی ہے۔ ایسے حالات بھی ہیں۔

                          ایسے بھی لوگ ہیں جو یہاں پر کڑوڑوں میں کھیلتے ہیں - جائز نا جائز یہ نہ پوچھو۔

                          اکثر پاکستانیوں کا کاروبار یہاں پر کیوسک چلانا ہے (کیوسک ایک مرچنت ٹائپ دکان ہے)، یا پھر ٹیکسیاں چلانا۔ اور بہت سارے صفائیاں کرتے ہیں۔

                          مگر ایسے بھی ہیں جو اچھی تعلیم حاصل کر کے اچھے عہدوں پر ہیں۔ سابقہ وزیر کا مشیرِ اقتصادیات ایک پاکستانی تھا۔

                          مگر اوسطا اچھا ہے۔
                          kiosk ko pakitsan mein aik aise dhabay sy mushabiat de jati jo aksar parks mein choti c shop hoti ya akseritay trees k neachy banay vy hoty hein maza k round shape mein...:lpop:
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: Denmark***

                            Originally posted by Masood View Post

                            اللہ تعالیٰ کی دین ہے لڑکی ، جو اس مالک نے نصیب کیا ہے وہ ملنا ہی ہے۔ الحمداللہ۔

                            اندھیرے والی پکچرز جہاں بہت ساری گاڑیاں کھڑی تھی، یہ ایک دعوت تھی گھر میں۔

                            اور دوسرے پچھلے سال برفباری کے موسم کی۔
                            no doubt is mein kia shak hy k sab kuch usi ka dea va hy....

                            shak tu u ki neyat py hy k hamko is deyar e ghar mein hotel mein phanka va...

                            jan snowfall hoti hy tu tm log gariyon ka kia krty ho i mean itni snow mein tu petrol b freeze ho jae nai...
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • Re: Denmark***

                              Originally posted by crystal_thinking View Post


                              kiosk ko pakitsan mein aik aise dhabay sy mushabiat de jati jo aksar parks mein choti c shop hoti ya akseritay trees k neachy banay vy hoty hein maza k round shape mein...:lpop:
                              اچھا، مجھے نہیں پتہ۔ مگر ہمارے ہاں کیوسک ایک دکان ہے جس میں چھوٹی موٹی ضرورت کی اشیاملتی ہیں۔
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment


                              • Re: Denmark***

                                Originally posted by Masood View Post


                                میری کا سے چھٹیاں شروع ہیں، جب چاہو ہی ہی ہی
                                thek hy pher ham kal subha he aa ry hein kisi b waqat....

                                khanay ka khas ehtamam hona chahiye....:manicure:
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X