Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دنیا بھر میں عید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دنیا بھر میں عید

    دنیا بھر میں عید




    دبئی میں عید کے موقع پر ایک میلے کا انعقاد کیا گیا



    پاکستان، اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی




    پاکستان میں خواتین کی عید کی نماز



    سعودی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزالسعود مکہ میں عید کی نماز ادا کرتے ہوئے



    سعودی عرب میں شاہ عبداللہ روڈ پر عید کے موقع پر روشنیوں کی سجاوٹ



    شام کے صدر بشارالسد عید کی نماز ادا کرتے ہوئے

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: دنیا بھر میں عید

    پاکستان میں عید کے نماز کے بعد لوگ بچوں کے لیے غبارے خریدتے ہوئے


    انڈنیشیا، جکارتا کی استقلال مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی


    عراق، بغداد کی ایک سنی مسجد میں عید کی نماز کا ایک منظر



    بغداد میں عید کی نماز کے بعد ایک شخص مسجد کے باہر کھڑے گارڈ سے عید ملتے ہوئے



    لیبیا، طرابلس میں عید کی نماز ادا کرتے ہوئے لوگ



    انڈونیشیا کی خواتین عید کی نماز ادا کرتے ہوئے

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: دنیا بھر میں عید

      انڈیا میں عید کے موقع پر بچے نماز کے لیے جاتے ہوئے



      انڈیا کی ایک لڑکی کے عید میں حنا سے بھرے ہاتھ




      دلی کےتاریخی فیروز شاہ کوٹلہ میں مسلمانوں نے عید کی نماز ادا کی

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: دنیا بھر میں عید

        برطانیہ مانچسٹر اسلامک سینٹر میں عورتوں کی نماز کے بعد کا ایک منظر


        برطانیہ مانچسٹر میں آفس کا ایک منظر
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: دنیا بھر میں عید

          jazakAllah, very nice sharing,











          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: دنیا بھر میں عید

            Beautiful :)
            Last edited by Yaaram; 1 September 2011, 17:39.
            Allah

            Comment


            • #7
              Re: دنیا بھر میں عید

              lovely....!
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #8
                Re: دنیا بھر میں عید

                Masha Allah......:rose

                Thanx 4 sharing:)

                Comment


                • #9
                  Re: دنیا بھر میں عید

                  beautiful...
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • #10
                    Re: دنیا بھر میں عید

                    سونی پاری پکچرز شئیر کرنے کا تھنکووووووو
                    :star1:

                    Comment

                    Working...
                    X