السلام و علیکم دوستو
بہت مدت بعد مجھے موقع ملا کہ کچھ یہاں پوسٹ کروں۔ اور اسلیئے بھی پوسٹ کر رہا ہوں کہ پھر پتا نہیں وقت ملے یا نہ ملے۔
یہ تصاویر میں نے آوارہ گردی کے دوران لیں، اور جس جگہ سے لیں یہ میری پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے، یعنی اسلام آباد کی مشہور مرگلہ کی پہاڑیاں۔
اُمید ہے، آپ کو اسلام آباد کی یہ خوبصورتی پسند آئے گی۔

(It could take time to appear, so please wait) :donno:
والسلام
فرخ
فرخ
Comment