ایک شادی میں ایک "جن" آ گیا
جن" کو دیکھ کر شادی میں شریک عورتوں کی چیخیں لکل گئیں
ایک بزرگ آدمی نے عورتوں سے کہا کہ تم سب وضو کرو اور آیت الکرسی پڑھو "جن" بھاگ جائے گا
عورتوں نے بزرگ کے مشورے پر جیسے ہی وضو کیا تو ان کو دیکھ کر "جن" کی چیخیں نکل گئیں

Comment