ایک آدمی نے آرمی میں "کمانڈو" کے لئے اپلائی کیا
فوجی افسر : ہمیں ایک ایسا جوان چاہیے جو ہر وقت چھوٹی سے چھوٹی چیز کو سننے دیکھنے اور سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہو
جو ہر وقت الرٹ ہو، بے رحم ہو، ہر وقت لڑنے مرنے پر تیار رہتا ہو، آواز گرجدار ہو، جو سامنے والے پر غضب ناک ہو کر ٹوٹ پڑنے کے لئے تیار رہے
کیا تم میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں ؟؟؟
آدمی : نو سر مجھ میں تو یہ خوبیاں نہیں ہیں - البتہ میری بیوی میں یہ تمام خوبیاں پائی جاتی ہیں
اگر آپ کہیں تو میں اپنی بیوی کو اس پوسٹ کے لئے آپ کے پاس بھیج دوں ؟؟؟

Comment