سکول میں ٹیچر نے بچوں سے کہا کہ
کل کلاس کا گروپ فوٹو ہو گا ، اس لئے سب بچے پچاس پچاس روپے لے کر آئیں ۔
اور اچھے سے کپڑے پہن کر انا ہے ۔
چلو اب چھٹی ۔
سکول سے باہر آ کر ، گاما ، اچھو سے کہتا ہے ۔
یار یہ سب سکول ٹیچروں کی چالاکی ہے ۔
ایک فوٹو کے باہر بیس روپے لگتے ہیں ،اور یہ ہم سے پچاس پچاس منگوا رہے ہیں ۔
مطلب یہ کہ ایک بچے سے کوئی تیس تیس روپے بچائیں گے ۔
یعنی کہ ایک کلاس سے کوئی اٹھارہ سو اور پورے سکول سے کوئی دس ہزار روپے !!!۔
انہوں نے کھلی لوٹ مچا کر رکھ دی ہے ۔
اچھو نے لقمہ دیا ، ہاں ہاں یہ سارا کمیشن کا چکر ہے ، ۔
گاما ٖغصے سے کہتا ہے
اور بعد میں یہ سٹاف روم میں بیٹھ کر سموسےکھائیں گے ، ۔
اچھو گامے کو ٹھنڈا کرتے ہوئے کہتا ہے
چل چھڈ یار ، گھر چل کر ماں سے پیسے مانگتے ہیں ۔
ہر دو ، گامے اور اچھو نے گھر جا کر اپنی اپنی ماں سے کہا
کل سکول میں گروپ فوٹو ہے !۔
ماسٹر نے سو سو روپے لانے کو کہا ہے !!!۔
.
گامے کی ماں ، اسی دن فون کر کے اپنے خاوند کو بتاتی ہے ۔
مہنگائی بہت ہو گئی ہے ۔
ماسٹر نے گروپ فوٹو کے دو دو سو روپے منگوائے ہیں ۔
تمہاری کمائی میں جس تنگی ترشی سے میں گزارا کر رہی ہوں یہ میں ہی جانتی ہوں یا میرا رب

Comment