Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بیوی کیسے بدلتی ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بیوی کیسے بدلتی ہے

    :بیوی کیسے بدلتی ہے


    شادی کے ایک سال بعد : میں نے کہا جی کھانا کھا لیں - آپ نے کافی دیر سے کچھ نہیں کھایا


    شادی کے دو سال بعد : جی اگر کہتے ہیں تو کھانا لگا دوں؟؟


    شادی کے تین سال بعد : کھانا بن گیا ہے - جب کھانا ہو تو بتا دینا


    شادی کے چار سال بعد : کھانا بنا دیا ہے - میں پڑوسن کے ہاں جا رہی ہوں - خود ہی نکال کے کھا لینا


    شادی کے پانچ سال بعد : مجھ سے نہیں بنتا یہ روز روز کھانا - جا کر ہوٹل سے لے آؤ


    شادی کے چھ سال بعد : جب دیکھو ، کھانا کھانا کھانا ، ابھی صبح ہی تو کھایا تھا کھانا


    شادی کے سات سال بعد : میں کتنی دیر سے پوچھ رہی ہوں - کھانا تیار ہوا کہ نہیں ؟؟؟








    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

    :l4:

    hubsand wesay ka wesay na pehlay kuch kaam khud karta tha na ub :rew: biwi hi zabardasti kara rahi hia :lol::lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

      Ye Tajurba Hay Ya Moushaida ....... Ye Tu Likha Nahi Lakin

      Jitna Likha Hay Bara Shandar Likha Hay... :) Khud Pay Beeti Hoii Aankhon Dekha Haal Lag Raha Hay ... :)

      Keep Sharing...
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • #4
        Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

        Originally posted by Aanchal View Post
        :l4:

        hubsand wesay ka wesay na pehlay kuch kaam khud karta tha na ub :rew: biwi hi zabardasti kara rahi hia :lol::lol:

        بیوی کو الله نے کھانا بنانے اور بچوں کی دیکھ بھال کے لئے پیدا کیا ہے - اب یہ بھی نہ کرے تو .........ایسی بیوی کا الله ہی حافظ


        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment


        • #5
          Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

          ھاھھاھاھھااھھاھااھاھاھاھاھاھا

          Comment


          • #6
            Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

            wao

            Comment


            • #7
              Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

              ye kahan ka tazkar kiya hai





              Comment


              • #8
                Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                Hahahaha hota hai esa

                Comment


                • #9
                  Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                  buhat khoob
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                    بسم اللہ الرحمان الرحیم

                    دوستون دین اسلام ، بیوی اللہ پاک کی عطاء کردہ نعمتون میں سے ایک ہے، اور اس بارے میں سورۃ النساء بھی نازل فرمائی ہے۔ اور نبی کریم ﷺ کی اسپر بےشمار احادیث بھی موجود ہیں۔ جب ہم اپنی زندگی کو دین کے مطابق، اور احکا مات کے مطابق گزارتے ہیں، تو یہی بیوی اللہ پاک کی عطاء کردہ نعمتوں میں سے ایک تعمت نظر آتی ہے۔ اور جب ہم ان سے بغاوت کرتے ہیں، تو قدرتی امر ہے، ہم سے اللہ پاک کی بنائی ہوئی ہر چیز بغاوت کرتی ہے۔ اور نظام زندگی متاثر ہوتا ہے۔

                    اس کے علاوہ اللہ پاک نے عورت کو مرد کا تابع فرمایا ہے۔ اور مرد کو اسکا ولی مقرر فرمایا ہے۔ اسکے حقوق کی ادائیگی مرد کے فرئض میں شامل ہے۔ جب ایک انسان اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیتا ہے۔ تو وہ اپنی منکوھہ کے حقوق ادا کرتا ہے ۔ جب وہ اسمیں بدیانتی کر تا ہے۔ اور کوتاہی برتتا ہے۔ تو دراصل وہ اپنے ہی خلاف ایک محاذ تیار کر رہا ہوتا ہے۔

                    اسی طرح اللہ پاک نے مرد کے حقوق کو عورت کے فرائض میں شامل کیا ہے۔ جب وہ اپنے فرائض ادا کر رہی ہوتی ہے۔ تو دراصل میں وہ اپنے مرد کے حقوق ادا کر رہی ہوتی ہے۔ اور یہی زندگی کا ایک خوبصورت پہلو ہے۔ اور یہ حقِ بدل ہے جو میان بیوی ایک دوسرے کے ادا کرتے ہیں۔ جب ایک طرف کا توازن بگڑتا ہے تو دوسری طرف کا توازن کیسے درست رہ سکتا ہے۔

                    اور پھر ہم شکوہ کرتے ہیں ۔ بیوی کیسے بدلتی ہے۔۔۔ اور بیوی بھی شکوہ کرتی نظر آتی ہے ، کہ اسکا شوہر کیسے بدلتا ہے۔ تو دوستون، یہ میان اور بیوی کا رشتہ ، اعتماد، اخلاص، محبت، وقار، قربانی کا بے مثل رشتہ ہئے۔ اسے ہر صورت قائم رکھیں اور اپنے گھرون کو جنت بنائیں۔ اور اللہ پاک کی ناشکری سے بچیں
                    ۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                      اچھااااا ابھی تو سات ماہ ہوئے ہیں جب سات سال ہوجائیں گے تب معلوم ہوگا کہ کتنا بدلی ہے ؟؟ :)۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                        Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                        بیوی کو الله نے کھانا بنانے اور بچوں کی دیکھ بھال کے لئے پیدا کیا ہے - اب یہ بھی نہ کرے تو .........ایسی بیوی کا الله ہی حافظ
                        khhob kaha .. kaash har koi ye samj le.. k kon kis kaam ke liye bana .. aur kis k zime kia zimedari .. tu nazam behter toor se chal sakta hai ...
                        .Umeed E SahaR...

                        Comment


                        • #13
                          Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                          Originally posted by S.Athar View Post
                          اچھااااا ابھی تو سات ماہ ہوئے ہیں جب سات سال ہوجائیں گے تب معلوم ہوگا کہ کتنا بدلی ہے ؟؟ :)۔
                          میرا خیال ہے محترم آپ ابھی سے کھانا بنانا سیکھ لیں - اس سے پہلے کہ بھابی کی آواز آے کہ "کھانا بن گیا که نہیں ؟؟"
                          Last edited by Muhammad Ali Jawad; 8 October 2014, 08:01.


                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment


                          • #14
                            Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                            میرا خیال ہے محترم آپ ابھی سے کھانا بنانا سیکھ لیں - اس سے پہلے کہ بھابی کی آواز آے کہ "کھانا بن گیا که نہیں ؟؟"

                            جی الحمدُللہ مجھے بہت عمدہ کھانا پہلے سے بنانا آتا ہے

                            بلکہ مجھے تو چاہ ہے کہ میں اُس کے پاس رہوں اور اپنے ہاتھ کے بنے کھانے کھلائوں :)۔
                            Last edited by S.Athar; 8 October 2014, 15:22.
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: بیوی کیسے بدلتی ہے

                              Originally posted by S.Athar View Post

                              جی الحمدُللہ مجھے بہت عمدہ کھانا پہلے سے بنانا آتا ہے

                              بلکہ مجھے تو چاہ ہے کہ میں اُس کے پاس رہوں اور اپنے ہاتھ کے بنے کھانے کھلائوں :)۔
                              :he:

                              بہت خوب - پھر تو خوش قسمت ہیں آپ کی بیگم.-جو اتنا سگھڑ شوہر ملا ان کو -

                              :he:
                              Last edited by Muhammad Ali Jawad; 8 October 2014, 18:01.


                              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                              Comment

                              Working...
                              X