٭ غصّے میں خوب بولیں ، کیونکہ اس وقت آپ اپنی زندگی کی بہترین تقریر کر سکتے ہیں ۔
٭ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں، جو کھانا ہے آج ہی کھا لیں ۔
٭ اگر آپ کسی کو مطمئن نہ کر سکیں تو اس کو کنفیوز کر دیں
٭ ہمیشہ سچ بولیں، مگر بولتے ہی بھاگ جائیں
٭ مسکرائیں، کیونکہ آپ کی مسکراہٹ لوگوں کو حیرت میں ڈال دیتی ہے کہ آپ کیا سوچ رہے ہیں
٭ ہمیشہ خوش رہیں ، کہ یہ بہترین انتقام ہے اُن لوگوں سے جو ہمیں اُداس دیکھنا چاہتے ہیں ۔"

Comment