ہمارے ہاں توعمومی طور پر بچوں کے نام کسی اسلامی شخصیت یا کسی افسانوی کردار یا قرانی الفاظ وغیرہ پر رکھے جاتے ہیں - لیکن پٹھانوں کے ہاں ایسا نہیں ہوتا -ویسے تو پٹھانوں کی عقل جتنی موٹی ہوتی ہے ان کا ہاں بچہ بھی اتنا ہی موٹا ہوتا ہے لیکن ان کے بچوں کے نام کسی شخصیت یا کردار کے نام پر نہیں بلکہ اس ماحول یا واقعہ کو مد نظر رکھ کر رکھے جاتے ہیں کہ جس کے دوران بچہ پیدا ہوا ہوتا ہے
بچہ اگر طوفان کے دوران پیدا ہوا ہو تو نام "طوفان خان" رکھ دیا جاتا ہے - اگر دریا کے پاس پیدا ہو تو "دریا خان" اگر چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے کے سامنے پیدا ہو تو "شیر خان"- اگر نیاز بٹنے کے دوران پیدا ہو تو "با نیاز خان" اور اگر بچہ بس میں پیدا ہوا ہو تو نام رکھا جاتا ہے "نیو خان
(اقتباس)

Comment