Assalamalikum
yeh khaosi Tips FB say ham nay Muhammad Ali jawaad kay leye mangwaai hian :hehe:
شوہر کو خوش کرنا بیوی کے لیے "بہت مشکل" کام ہے
اچھا سا لذیذ کھانا کھلا دیں۔
جب وہ اکتاہٹ کا شکار ہوں اسے اکیلا چھوڑ دیں۔
اس کے موبائل کی کبھی تلاشی نہ لیں۔
اس پر شک نہ کریں۔
اور بیوی کو راضی کرنا
بہت بہت بہت آسان
عورت کر راضی کرنے کے لیے مرد کے یہ روپ ہونے چاہیں
اس کا دوست بن کر رہو
جیون ساتھی ہونے کا مان دو
اسے احساس دلاتے رہو کہ آج بھی وہ آپ کی محبوب ہے
کبھی کبھی باورچی بن جاو
گھر کی بجلی میں مسئلہ ہے تو الیکٹریشن بن جاو۔
پائپ میں مسئلہ ہے تو پلمبر بن جاو
گھر کر فرنیچر بھی خود درست کرو
ان کے کپڑوں کے انتخاب میں ان کی مدد کرو یعنی فیشن ڈیزائنر بن جاو
ان کے اے ٹی ایم مشین آپ ہو۔۔۔جب پیسے چاہیے آپ کو فرض ہے فورا سے پہلے نکال دو۔
سائیالوجسٹ بھی آپ ہو۔۔ان کا دکھ سنو مناسب علاج بتاو۔
سب سے ضروری۔۔۔ایک اچھا سامع بنو۔۔۔جب وہ بات کریں غور سے سنو،،،خاص کر کسی دوسرے کی مسز سے موازنہ کریں یا اس کے سوٹ کی برائیاں آپ کا فرض ہے غور سے توجہ سے سنیں۔۔
اپنے بچوں کا اچھا باپ بننا بھی ضروری ہے۔۔۔بچوں کے معاملے شکایت نہیں ہونی چاہیے۔۔
ہر وقت صاف ستھرا رہنا آپ کا اولین فرض ہے۔۔
مضبوط جسم ہونا چاہیے۔۔ہر وقت ہوشیار چالاک ایکٹو۔۔تا کہ فخر سے بتا سکیں یہ میرے میاں ہیں۔۔۔
ذہین ہونا چاہیے۔۔۔یہ بہت ضورری ہے
کبھی کبھی مزاحیہ باتیں بھی خوش کر دیتی ہیں۔۔
برداشت اعلی پیمانے کی ہونی چاہیے۔۔۔۔
خوشامد کرنے میں آپ کا ثانی نہیں ہونا چاہیے۔۔ہر بار جب وہ نئے کپڑے پہنے تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانا بہت ضروری ہے۔
مہینے میں تین یا چار بار شاپنگ کروانی ہے اور خبردار اگر پوچھا کہ یہ کیوں خریدا ہے۔۔
اور سب سے اہم
اس کی سالگرہ،شادی کی سالگرہ اور ویلنٹائن ڈے وش کرنا مت بھولنا
بس اتنی سی تو بات ہے
ایک بیوی کو خوش رکھنا۔۔
یہ سب کر دو۔۔۔وہ خوش ہی خوش
:hoho:

Comment