شادی شدہ عورتوں کی ایک تقریب میں ان کو ایک ٹاسک دیا گیا کہ آپ سب نے اپنے شوہروں کو موبائل پر ایک میسج کرنا ہے
میسج میں یہ لکھنا ہے کہ: " آئی لو یو" (مجھے آپ سے محبت ہے) " جس عورت کے شوہر کا جواب سب سے اچھا ہو گا اس کو اچھا سا انعام ملے گا - تمام عورتوں نے اپنے اپنے شوہروں کو ان کے موبائل پر میسج کیا -
جوابات اس طرح موصول ہوے
شوہر ١- تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے ؟؟ کیا ہوا بخار تو نہیں ؟؟
شوہر ٢- کیا ہوا تمہیں - لگتا ہے آج پھر میری گاڑی کہیں مار دی
شوہر ٣- لگتا ہے نیند میں ہو- چلو اٹھو اور مونھ ہاتھ دھو
شوہر ٤- کتنے پیسے چاہییں- بتاؤ انتظام کردوں گا
شوہر ٥- اچھا ٹھیک ہے اپنی امی کی طرف جانا ہے نا تم نے- تو جاؤ
لیکن جس عورت کو اس کے شوہر کے جواب پر انعام ملا وہ جواب تھا
شوہر ٦- جی آپ کون اور کہاں سے بات کررہی ہیں ؟؟؟

Comment