سیمی فائنل
شادی کی تقریب میں دلہن کا پہلا منگیتر بھی بڑا سج دھج کے آیا ہوا تھا۔
ایک صاحب نے پوچھا: "کیا دولہا آپ ہیں؟"
"جی نہیں۔ میں تو سیمی فائنل میں ہو ناک آؤٹ ہو گیا تھا۔"

Comment