Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

    As Salam o Alaikum
    Kesay Hain Aap Log


    Tanz o Maza ( March 2014 Competition ) Kay Polling Kay Sath
    Hazir Hoon.






    Baniaz Khan




    Aik train aik behari safar kr raha tha ittifaq sy poora dabba Sardaro sy bhara howa tha ....
    aur sirf wohi akela tha.....
    thori dera guzar jany k bad Sardar us Behari ko bolty hein
    chalo behari babu ... ham ko koi latifa sunao ...


    ab behari ki jan nikalti hai wo sochta hai k agr sardar pr kuch suna diya tou bari mar pry gi ...


    kher ji wo darty darty .... start leta hai aur kehta hai k


    Aik behari hota hai ......


    bs ji ye sunty hi


    aik Sardar uthta hai .. aur us ko aik hath lagata hai


    aur ghussay mae kehta hai .....


    Dunya mae Sardar khtam hogye hein jo ham ko behari py latifa sunaney laga hai ....



    Sheen






    intelligent086

    1....


    ايک سکھ ايک ہندو اور ايک مسلمان کو ايک ہی دن پھانسی ہونا ہوتی ہے ۔ پھانسی والے دن سب سے پہلے سپاہی مسلمان قيدی کے پاس آتے ہيں اور پوچھتے ہيں تمہاری آخری خواہش کيا ہے؟وہ کہتا ہے دو نفل نماز پڑھ لوں ۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوتا ہے تو اسے پھانسی کے ليے لے جاتے ہيں مگر قدرت کا کرنا ايسا ہوتا ہے کہ پھانسی گھاٹ کے تختے ميں کوئی خرابی ہو جاتی ہے اور قيدی کو رہا کر ديا جاتا ہے۔
    اب ہندو کی باری ہوتی ہے اس سے بھی پوچھتے ہيں کہ لالہ تمہاری آخری خواہش کيا ہے وہ کہتا ہے تھوڑی پوجا کر لوں اسکے بعد جب اسے پھانسی دينے لگتے ہيں تو تب بھی پھانسی گھاٹ ميں خرابی کی وجہ سے وہ بچ جاتا ہے اور اسے بھی رہا کر ديتے ہيں۔
    اب سردار جی کی باری ہوتی ہے اور سپاہی سردار جی سے آ کر پوچھتا ہے سردار جی آپ کی آخری خواہش کيا ہے
    تو سردار جی کہتے ہيں “پہلاں پھٹا سہی کرواؤ فير آخری خواہش پُچھنا”





    گھر سیٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے ٹی وی خریدنے کی سوچی. اور ایک بڑے سٹور کے اندر گئے. پہلے تو ان کا منہ حیرت سے کھل گیا، کیونکہ وہاں سوئی سے لے کر جہاز تک مل سکتا تھا. پھر وہ ایک کاونٹر پر گئے اور سیلز مین سے پوچھا،
    یہ ٹی وی کتنے کا ہے؟؟
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے-" سیلز مین نے ٹکا کے جواب دیا- سردار جی کو زور کا جھٹکا زور سے لگ گیا- اور انہوں نے وا گرو کی قسم کھائی کہ یہی ٹی وی خریدوں گا-
    دوسرے روز سردار بھیس بدل کر گئے، کالی عینک اور انتہائی مختلف ڈریس اور سیلز مین سے کہا- یہ ٹی وی کتنے کا ہے؟؟ "
    " ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے- " سیلز مین نے پھر وہی جواب دے دیا، سردار جی بڑے حیران ہوئے کہ اس نے مجھے کیسے پہچان لیا- ساتھ ہی وہ زیادہ غصہ اور ضد میں آ گئے-
    تیسرے دن تو سردار جی نے اپنی داڑھی کٹوا کر ، کلین شیو بنا کر ، اپنی پگڑی تک اتار کر اپنا حلیہ قطعی تبدیل کر دیا- اور جا پہنچے اسی سٹور میں ، سیلز مین سے کہا کہ ٹی وی کتنے کا ہے؟
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے- " سیلز مین نے اطمینان سے وہی جواب دیا-سردار جی کو تو آگ ہی لگ گئی-
    چوتھے دن تو وہ عورت کا روپ دھار کر آ گئے اور برقعہ بھی اوڑھ لیا- اور سیلز مین سے وہی سوال کیا، یہ ٹی وی کتنے کا ہے."
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ." اس کا وہی جواب تھا-
    اب سردار جی نے ہمت ہار دی اور انتہائی عاجزی سے سیلز مین سے مخاطب ہوئے
    بھائی ایک بات تو بتاو- میں اتنے حلیے بدل بدل کر آتا رہا ہوں، اور تم ہر دفعہ مجھے پہچان لیتے ہو
    آخر کیسے؟
    سیلز مین نے اطمینان سے جواب دیا ، " چونکہ چار دن سے آپ جسے ٹی وی کہہ رہے ہیں وہ دراصل واشنگ مشین ہے "





    Maya


    (1)


    Aslam alaikum,


    me b koshishkaring...


    This one is my fav. joke


    Ek bus main kuch dakoo guss aate hain. ek seat par




    ek aurat bethi hoti hai or uss ki pichli seat par


    ek Serdar betha hota hai.


    Dakoo aurat se: tumhare paas jo kuch b hai mere hawale kar do.


    Aurat sab saman uss ko day deti hai


    then daakoo asked: tumhara naam kia hai?


    Aurat: jee Balqees!


    Dakoo: oh.. meri behan ka name bhi balqees hai


    or uss aurat ko uss ki cheezain wapis kar deta hai


    phir pichay bethay Serdar ke paas jata hai nd said...jo kuch hai nikalo


    jab wo sara kuch dene lagta hai to dakoo uss se poochta hai... tumhara kia naam


    hai?


    The sedar replied: waise to mera naam Santa hai par mohallay main sab Balqees


    Balqees kehte hain




    (2)Sardar


    Sardar parashoot bech raha tha
    .
    Jahaz se Chlang
    Lgao button dbao or nichey Utar
    Jao
    .
    cstmer:Agr perashoot nai khula
    .
    Sardar: Allah k Bandy, wapis kr
    dena
    mai konsa bhag jaunga.....




    I Am In Love




    مجرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کرنا مجھے پھانسی نہ ہوجائے


    عمر قید بھلے ہو جائے ۔




    سردار وکیل ۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے


    اگلے دن مجرم، سردار سے ۔۔۔۔۔ کیا بنا ؟؟؟


    وکیل سردار ۔۔۔۔۔۔ بڑی مشکل سے عمر قید کروائی ہے


    ورنہ جج تمہیں رہا کرنے پر تلا ہوا تھا ۔۔۔




    ******************




    ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ جو میری پسند کا پھل لائے گا اسکے برابر ہیرے جواہرات انعام دوں گا اور اگر پھل پسند نہ آیا تو وہی پھل لانے والے کو نگلنا پڑے گا ۔


    ایک مسلمان بیر لایا ، بادشاہ کو پسند نہ آیا اور مسلمان سے اسے آسانی سے نگل لیا۔


    پھر ایک ہندو سیب لایا ، وہ بھی بادشاہ کو پسند نہ آیا، بادشاہ نے ہندو کو سیب نگلنے کا حکم دیا۔


    ہندو زور زور سے رونے لگا اور پھر اچانک ہنسنے لگا ،


    بادشاہ نے رونے اور ہنسنے کی وجہ پوچھی تو ہندو نے کہا کہ


    رویا اسلیے کہ میں سیب نہیں نگل سکتا اور


    ہنسا اس لیے کہ باہر سکھ تربوز لایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔







    MR.Fkas



    سردار جی روزانہ صبح بستر سے اٹھتے ہی اپنے کچن میں جاتے ہیں اور چینی والا ڈبہ کھول کر بند کر دیتے ہیں
    سردار کی بیگم: آپ روزانہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟
    سردار: ڈاکٹر نے کہا تھا کہ روزانہ صبح جاگتے ہی اپنی شوگر چیک کیا کرو


    ٭٭٭٭٭٭


    Sardar: What is the name of your car?
    Lady: I forgot the name, but is starts with 'T'.
    Sardar: Oh, what a strange car, starts with Tea. All cars that I know start with petrol..





    YouthFul


    یک سردار دریا کے کنارے بیٹھا ایک چمچ سے دریا میں دھی ڈال رھے تھا کہ ایک پٹھان ادھر آ گیا ،پٹھان نے سردار جی سے پوچھا'' خوچھ،کیا کرتی ھے''
    سردار نے جواب دیا '' لسی بنا رھا ھوں''پٹھان نے قہقھ لگایا اور بولا اسی لیے تو لوگ تمھارا لطیفے بناتا ھے،اتنی زیادھ لسی تمہارا باپ پیے گا''


    ************
    سردار: میری بیوی کہتی ہے کہ بیھنس کا دودھ پینے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔
    پٹھان: یار مذاق کرتی ہو گی۔ آگر ایسا ہوتا تو بیھنس کا اپنا بچہ انجینئر بن چکا ہوتا۔




    Rules :-

    Ak Hi Vote Cast Karna Hay
    Vote Cast Karnay Ki Last Date 25 March Hay.




    Regard
    I Am In Love.





    6
    Baniaz Khan
    0.00%
    0
    Sheen
    0.00%
    0
    intelligent086
    16.67%
    1
    Maya
    33.33%
    2
    I Am In Love
    16.67%
    1
    MR.Fkas
    33.33%
    2
    YouthFul
    0.00%
    0
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

    [MENTION=3]Aanchal[/MENTION] ............
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • #3
      Re: Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

      voted
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

        voted.......

        Comment


        • #5
          Re: Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

          v
          :(

          Comment


          • #6
            Re: Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

            Voted ............
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • #7
              Re: Polling ....... Tanz o Maza Competition , March 2014

              Thread Close ...........
              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

              Comment

              Working...
              X