ایک کار کی نیلامی ہو رہی تھی .
10 لاکھ ، 20 لاکھ، 30 لاکھ .
ایک آدمی نے حیرت سے کار کی خراب حالت دیکھی ، اسے کار میں کوئی چِیز ٹِھیک نا لگی تو اس نے پاس کھڑے آدمی سے پوچھا : بھائی اِس خراب کار میں ایسی کونسی خوبی ہے کے اِس کا اِتْنا دام لگ رہا ہے .
آدمی بولا : جناب اب تک اِس کار کے 12 حادثے ہو چکے ہیں ، اور حیرت کی بات یہ ہے کے ہر حادثے سے صرف اور صرف بِیوِی ہی فوت ہوئی ہے .
اس آدمی نے آواز لگائی : 50 لاکھ

Comment