بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی - دو دن بعد واپس آئی
شوہر : چلو اچھا ہوا کہ جلد ہی تمہیں اپنی غلطی کا احساس ہو گیا
بیوی: زیادہ خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں-
میں " نوکیا موبائل کا اپنا باریک پن والا چارجر" یہیں بھول گئی تھی - وہی لینے آئی تھی

Comment