ایک دوست اپنے کسی دوست کی شادی پر گیا۔
شادی والے گھر کے دو دروازے تھے ایک دروازے پر لکھا تھا کہ رشتے دار
![](http://www.pakistanipoint.com/images/smilies/babydance.GIF)
شادی والے گھر کے دو دروازے تھے ایک دروازے پر لکھا تھا کہ رشتے دار
اور دوسرے پر دوست لکھا ہوا تھا۔
وہ دوستوں والے دروازے میں داخل ہوا ۔ آگے پھر دو دروازے تھے۔
ایک پر لیڈیز اور دوسرے پر جینٹس لکھا تھا ۔ وہ جینٹس والے دروازے میں داخل ہوا ۔ وہ کیا دیکھتا ہے کہ آگے دو اور دروازے تھے ۔ ایک پر گفٹ والے اور دوسرے پر بغیر گفٹ والے لکھا تھا ۔ وہ بغیر گفٹ والے میں داخل ہو گیا -
اُس نے دیکھا کہ وہ باہر گلی میں کھڑا تھا۔

Comment