٭ ستاروں کی روشنی میں ٭
٭ شادی اپنوں میں ہوگی یا غیروں میں؟۔
اپنوں میں ہوگی ، جو بعد میں غیر ہوجائیں گے۔
٭ ایک کاروبار کے سلسلے میں لندن جانا چاہتا ہوں، جاسکوں گا ؟۔
اگلے سال جاسکیں گے، اس سال ائیر پورٹ پر پکڑے جانے کا امکان ہے۔
٭ کیا شادی پسند کی ہوگی؟۔
جی ہاں، آپ کے والدین کی پسند کی۔
٭ وہ مجھ سے کب محبت کرنا شروع کرے گی؟۔
جب اس کے بچے آپ کو ماموں کہہ کر فرمائش کریں گے۔
٭ بیوی سے ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے، کیا وجہ ہے؟۔
شادی
٭ میرے مالی حالات خراب ہیں کوئی وظیفہ بتادیں۔
مقامی زکوٰۃ کمیٹی کو ماہانہ کی درخواست دیں۔
٭ مجھ پر تین لڑکیاں مرتی ہیں۔ پ،س اور ص ۔شادی کس سے کروں؟۔
جو سب سے پہلے مرنا چاہے۔

Comment