Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نیم حکیم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نیم حکیم

    نیم حکیم

    پہلوان صاحب کی ٹانگ کا رنگ نیلا پڑا تو ان کے دوست حکیم نے فورا کہا
    "ٹانگ میں زہر پھیل رہا ہے ٹانگ کٹنی پڑے گی۔۔"
    ٹانگ کاٹ دی گئی اور پلاسٹک کی ٹانگ لگا دی گئی۔کچھ دنوں بعد دوسری ٹانگ کا رنگ بھی نیلا پڑ گیا اور اس بار بھی زہر پھیلنے کا کہہ کر دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی۔۔۔ اور وہاں بھی پلاسٹک کی ٹانگ لگا دی گئی۔
    کچھ دنوں بعد دونوں پلاسٹک نے ٹانگیں بھی نیلی پڑ گئیں
    حکیم کو دکھایا تو حکیم صاحب نے بیماری ڈھونڈھ ہی لی
    "اوہو یہ تو تمہاری دھوتی کا رنگ نکلتا ہے اب سمجھ میں آئی۔۔پریشانی کی کوئی بات نہیں۔"



  • #2
    Re: نیم حکیم

    372-haha

    Comment


    • #3
      Re: نیم حکیم

      :acha:
      Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

      Comment


      • #4
        Re: نیم حکیم

        :l4:

        Comment

        Working...
        X