ایک تنہا اور حسین لڑکی کو دیکھ کر ایک نوجوان نے پوچھا "کیا آج کی حسین شام میرے ساتھ گزارنا پسند کرو گی؟"
بدقسمتی سے لڑکی جوڈو کی ماہر تھی اس نے زبان سے کام لینے کے بجاۓ نوجوان کو اٹھا کر دور پھینک دیا
نوجوان نے اٹھ کر کپڑے جھاڑے، بال بناۓ اور لڑکی کے پاس پہنچ کر نہایت ڈھٹائی سے بولا "داؤ تو بہت اچھا تھا مگر تم نے میرے سوال کا جواب تو دیا ہی نہیں؟"

Comment