بیوی : ہماری پڑوسن ہر مہینے اپنے شوہر کے ساتھ گھومنے جاتی ہے
.
.
شوہر : )سوالیہ انداز میں ( پھر ؟؟؟
.
.
بیوی : پھر یہ کہ آپ بھی تو کبھی لے جایا کرو نہ
.
.
شوہر : میں نے تو تین چار بار کہا ہے ، مگر وہ مانتی ہی نہیں
.
.
شوہر : )سوالیہ انداز میں ( پھر ؟؟؟
.
.
بیوی : پھر یہ کہ آپ بھی تو کبھی لے جایا کرو نہ
.
.
شوہر : میں نے تو تین چار بار کہا ہے ، مگر وہ مانتی ہی نہیں
Comment