ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا۔
ڈاکٹر نے علاج کیا۔ اور اُس کی ساری میموری واش کر دی۔
میموری واش کرنے کے بعد ڈاکٹر نے مریض سے پُوچھا۔
کُچھ یاد آرہا ہے؟؟
مریض: جی ہاں۔ صرف بیوی کا نام،۔۔
ڈاکٹر نے ہنستے ہوئے کہا۔
سب کُچھ فارمیٹ ہو گیا۔
مگر وائرس نہیں گیا۔

Comment