ایک خاتون خریداری کے لیے مارکیٹ گئیں۔ کاونٹر پر قیمت ادا کرنے لیے خاتون نے جب پرس کھولا تو کیشیئر نے خاتون کے پرس میں ٹی وی ریمورٹ دیکھا وہ متجسس ہو گیا اور پوچھا
کیا آپ ہمیشہ اپنے پرس میں ٹی وی ریمورٹ رکھتی ہیں؟
"
خاتون نے کیشیئر کو کریڈٹ کارڈ دیتے ہوئے کہا
"نہیں! میرے شوہر نے آج میچ کی وجہ سے میرے ساتھ شاپنگ پر آنے سے انکار کر دیا اس کی وجہ سے میں ریموٹ ہی ساتھ لے آئی
کیشیئر مسکرا دیا۔ تھوڑی دیر بعد کیشیئر نے خاتون کی خریدی ہوئی تمام چیزیں واپس رکھنا شروع کر دیں۔
خاتون نے پوچھا
"یہ کیا کر رہے ہو؟"
کیشیئر نے جواب دیا
"آپ کے شوہر نے آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے۔"

Comment