فلم کے ایک پوسٹر کے اوپر کسی نے عُرس کا پوسٹر چِپکا دیا،۔
کچھ دن بعد جب دونوں پوسٹر کہیں کہیں سے پھٹ گئے اور تحریر کچھ یوں گڈمڈ ہو گئی ۔
" ایک ٹکٹ میں دو مزے، شو کے بعد لنگر بھی تقسیم ہو گا، حضرت علامہ بدمعاش گجر کا فُل ایکشن،۔
خواتین کے لئے پردے کا خاص انتظام، صائمہ کے دلفریب رقص میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں"۔
![](http://www.pakistanipoint.com/images/smilies/girl_wacko.gif)

Comment