ایک ان پڑھ عورت پہلی دفعہ بینک جاتی ہے وہاں کلرک سے چیک درج کرواتی ہے
یہاں سائن کریں۔۔۔۔کلرک چیک درج کرنے کے بعد نیچے انگلی رکھ کر کہتا ہے
سائن؟۔۔۔۔عورت کوسمجھ نہیں آتی
اپنا نام لکھیں بی بی اپنا نام ۔۔۔۔ جو خط میں نیچے لکھتی ہیں۔۔کلرک نے کہا
عورت تھوڑا سا شرما کر چیک کے نیچے لکھ دیتی ہے
تہاڈے کاکے دی ماں

Comment