موبائل کی گھنٹی بجی۔ نیا نمبر تھا۔ اس نے کال ریسیو کی۔۔۔
نرم و نازک آواز میں خاتون نے پوچھا " کیا آپ شادی شدہ ہیں ؟"
" نہیں تو " شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی نہ جانے کیوں اس کی زبان سے یہی الفاظ نکلے۔۔۔
..................ادھر سے آواز آئی " گھر آؤ پھر دیکھتی ہوں "
....یہ آواز جانی پہچانی تھی۔

Comment