ماری بیگم صاحبہ بہت بڑی دانشور اور محقق ہیں، بہت تحقیقی کام کرتی رہتی ہیں لیکن صرف میرے خلاف
جب کبھی مجھے کمپوٹر کے سامنے بیٹھ کر مسکراتا دیکھ لیں تو فورا" آ کے چیک کرتی ہیں کہ کسی لڑکی سے تو چیٹنگ نہیں ہو رہی
ان کی تحقیق کے مطابق رضیه بٹ، نسرین بٹ، نسیم بٹ، حاجره بٹ ، عمیره احمد، حمیره احمد، سمیرا احمد اور دیگر عورتوں کے ناولوں میں جتنے بے وفا مرد اور ظالم مرد ہوتے ھیں ان سب کی شکل میرے جیسی ہے
(تحریر نامعلوم )

Comment