ٹیچر :
کوئی ایسا جملہ بناؤ جس میں تینوں زمانے "ماضی، حال، مستقبل" پاے جاتے ہوں جیسے :
میں خوبصورت تھی - خوبصورت ہوں - اور خوبصورت رہوں گی
شاگرد :
یہ آپ کی غلط فہمی تھی - غلط فہمی ہے -اور غلط فہمی رہے گی

Comment