Assalamalikum
kuch lateefay :he:
استاد : اگر تمہارا دوست اور تمہاری گرل فرینڈ ڈوب رہے ہوں تو تم کس کو بچاؤ گے ؟ شاگرد : ڈوب جانے دو ، دونوں کمینوں کو ! وہ ایک ساتھ کیا کر رہے تھے ؟
..............
ایک بچہ دوسرے بچے سے : میری مس کہتی ہیں کے بھینس کا دودھ پینے سے دماغ تیز ہوتا ہے . دوسرا بچہ : یار مذاق کرتی ہوں گی ، اگر ایسا ہوتا تو " بھینس کا اپنا بچہ انجینئر ہوتا . "
...............
ایک بچے کو سمجھ نہیں آرہا تھا کے چھٹی کے لیے کیا بہانہ بنائے . آخر اس نے استاد سے درخواست کی کہ
" اپنے دادا کی شادی کے لیے چھٹی چاہیے . "
استاد نے پوچھا " وہ اس عمر میں شادی کیوں کر رہے ہیں ؟ "
لڑکے نے کہا " سر وہ تو نہیں کر رہے ، میں زبردستی کروا رہا ہوں "
....................

Comment