Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہنسنا منع ہے۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہنسنا منع ہے۔۔۔

    ایک خاتون صبح سویرے بغیر منہ ہاتھ دھوئے، گھر کے عام سے کپڑے پہنے ایک بیکری میں گئیں اور اپنی سالگرہ کے لیے کیک کا آرڈر دیا کہ میں شام کو چار بجےآ کر لے جاؤں گی۔

    شام کو ٹھیک چار بجے وہی خاتون تیار ہو کر، میک اپ کر کے بیکری جا پہنچیں اور پوچھا کہ کیا کیک تیار ہو گیا ہے، آج صبح ہی آرڈر کیا تھا؟

    بیکری والا : آپ وہی کیک لینے آئی ہیں جس کا آرڈر آج صبح آپ کی امی دے گئیں تھیں؟




  • #2
    Re: ہنسنا منع ہے۔۔۔

    کلنک کا ٹیکہ

    ہمارے یہاں اچھے بھلے بڑی کلاسوں کے طلبہ بھی محاورے کی وہ ٹانگ توڑتے ہیں کہ رہے نام الله کا

    ایف - اے کے پرچے ہو رہے تھے اردو کے پرچے میں ایک طالبہ نے " کلنک کا ٹیکہ لگنا " کو بھی انجکشن کی ہی کوئی قسم سمجھا تھا اسے کچھ یوں جملے میں استمعال کیا -
    ...
    " ہمارے محلّے میں کل سب نے کلنک کے ٹیکے لگوائے ، میں گھر میں نہیں تھی ، اس لئے نہ لگوا سکی "

    Comment

    Working...
    X