Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کرکٹ کے کوچ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کرکٹ کے کوچ


    شوہر نے بیوی کے سامنے بے تحاشا قہقہے لگاتے ہوئے کہا۔

    " اپنے حمید صاحب کی بیگم بھی خوب ہیں۔ ہم کرکٹ کے کوچ کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔ ہماری گفتگو سُن کر وہ یہ سمجھیں کہ کوچ کے چار پہیّے ہوتے ہیں ۔ "

    یہ کہہ کر وہ پھر سے قہقہے لگانے لگے۔ اُن کی بیوی بھی قہقہے لگانے میں شریک ہو گئی۔ دونوں میاں بیوی جب دل کھول کر ہنس چکے تو بیوی نے سرگوشی کے انداز میں شوہر سے پوچھا۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    "اچھا تو کرکٹ کے کوچ میں کتنے پہیّے ہوتے ہیں؟"
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: کرکٹ کے کوچ

    Nice .... :l4::l4::l4:
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment

    Working...
    X