تانگے والے نے سڑک کے درمیان چلنے والی بڑھیا سے چیخ کر کہا:
’’بچ مائی بچ‘‘۔ لیکن بڑھیا راستے سے نہ ہٹی اور تانگے کے نیچے آ کر زخمی ہو گئی۔ پولیس والے نے تانگے والے کا چالان کر دیا اور پوچھا کہ تم نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے؟ تانگے والا خاموش رہا لیکن بڑھیا بول پڑی:
’’ارے بول اب کیوں نہیں بول رہا ! اس وقت تو بڑا چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا بچ مائی بچ۔