Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈینٹل سرجن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ڈینٹل سرجن

    ایک عورت ایک ڈینٹل سرجن کے کمرے میں داخل ہوئی اور محبت سے بولی
    مجھے بہت جلدی ہے ڈاکٹر صاحب، آپ کو ایک دانت ابھی نکالنا ہو، براہِ کرم اپنی فیس بتا دیں”۔
    ڈاکٹر نے فیس بتائی تو عورت نے کہا “یہ تو بہت زیادہ ہے”
    ڈاکٹر نے کہا “اس میں میری فیس کے علاوہ جلد کو سن کرنے والی ادویات کی قیمت بھی شامل ہے اور وہ ادویات اب بہت مہنگی ہوگئی ہیں
    عورت نے کہا آپ ادویات کو چھوڑیں اور یونہی دانت نکال دیں”
    ڈاکٹر نے حیرت سے کہا “آپ جیسی بہادر عورت میں کبھی نہیں دیکھی”۔
    عورت نے کہا کہ “دانت میرا نہیں میرے شوہر کا نکالنا ہے وہ باہر بیٹھا ہوا ہے
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: ڈینٹل سرجن

    :lol

    Comment


    • #3
      Re: ڈینٹل سرجن

      Super ......... :)
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • #4
        Re: ڈینٹل سرجن

        :l4::l4:

        Comment


        • #5
          Re: ڈینٹل سرجن

          372-scare
          :star1:

          Comment

          Working...
          X