دلہن عروسی جوڑے میں بیٹھی تھی کہ دولہا آیا اور کہنے لگا
" مجھے اس دن کا کافی عرصے سے انتظار تھا "۔
" اس وقت دن نہیں رات ہے" ۔ دلہن نے جواب دیا
میرا مطلب ہے کہ تمہیں حاصل کرنے کے لیے میں نے کتنے پاپڑ بیلے ہیں- دولہا نے وضاحت پیش کی ۔
اس کا مطلب ہے آپ پاپڑ بیلنے کا کام کرتے ہیں ... لیکن ہمیں تو کچھ اور ہی بتایا گیا تھا. دلہن نے کہا ۔
پیاری ! تم سمجھیں نہیں میرا مطلب یہ نہیں تھا " دولہا نے روہانسا ہو کر کہا ۔
اگر میں نا سمجھ تھی تو مجھ سے شادی ہی کیوں کی؟؟؟ ۔ دلہن بولی ۔
دولہا اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور کہنے لگا
ابا صحیح کہتے تھے - کہ دلہن گھر سے رخصت ہو تے وقت ایک بار روتی ہے ۔ اور دولہا بے چارہ 'ساری زندگی' روتا ہے ۔
دلہن نے پھر جواب دیا
"تیس سال عمر ہے آپ کی .... ساری زندگی کہاں.. آدھی تو گذر گئی ہے

Comment