ایک کنجوس آدمی نے غلطی سے ایک مہنگا موبائل خرید لیا۔ ایک دن
جب وہ زمین پر بیٹھنے لگا تو اس کے گھٹنے کے نیچے اس کا موبائل آیا
اور آواز آئ " کڑک"۔۔۔۔۔۔
کنجوس نے ٹانگ نہ ہلائ، فورًا آسمان کی طرف نظر اٹھائ اور بولا "
یا اللہ یہ جو بھی ٹوٹا ہے میری ٹانگ ہو موبائل نہ ہو ۔"

Comment