Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر

    ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر اٹھائے سمندر کی طرف جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست ملا اور اس نے حیرانی سے پو چھا۔

    “ کیا ماجرا ہے؟“

    وہ بولا۔”خو دکشی کرنے جا رہا ہوں اور ٹی وی، وی سی آر ساتھ لے کر ڈوبوں گا۔ میری بیوی مجھ پر نہ سہی ان چیزوں کی محرومی کا تو ماتم کرے گی۔“
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر

    :lol

    Comment


    • #3
      Re: ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر

      hahaha
      372-haha

      Comment

      Working...
      X