یک گاؤں میں بجلی پہنچی اور ہر گھر میں بجلی کے بلب لگا دیئے گئے . مہینے بعد میٹر ریڈر کو پہلے ہی گھر میں ایک الجھن سے دو چار ہونا پڑا . میٹر کی سوئیاں صرف چند یونٹ ہی ظاہر کر رہی تھیں ، جب کے گھر میں بجلی لگے ایک مہینہ ہو چکا تھا . میٹر ریڈر نے صاحب كھانا سے پوچھا . " چودھری صاحب آپ لائٹ جلاتے بھی ہیں یا نہیں ؟ "
" کیوں نہیں جی ہر روز رات کو جلاتے ہیں . " چودھری صاحب نے نہایت فخر سے کہا .
کتنی دیر تک ؟ میٹر ریڈر نے استفسار کیا .
" بس جی یہی کوئی 10 سے 15 سیکنڈ ، لالٹین کو دیکھنے کے لیے کے کس کونے میں پڑی ہے
" کیوں نہیں جی ہر روز رات کو جلاتے ہیں . " چودھری صاحب نے نہایت فخر سے کہا .
کتنی دیر تک ؟ میٹر ریڈر نے استفسار کیا .
" بس جی یہی کوئی 10 سے 15 سیکنڈ ، لالٹین کو دیکھنے کے لیے کے کس کونے میں پڑی ہے
Comment