لڑکی والوں نے لڑکے سے پوچھا کہ کیا کیا کر سکتے ہو تو لڑکے نے کہا کہ
شادی کے لئے پوچھی گئی ہے، کوالیفکیشن مجھ سے
بتایا دانتوں سے اخروٹ بھی توڑ سکتا ہوں
باتیں ایسی کرتا ہوں کہ لپیٹے میں نہیں آتی
جو موقع ملے مجھ کو تو ہوائیاں بھی چھوڑ سکتا ہوں
جی نام حیدر ہے میرا، ماں کا شیر ہوں سچ ہے
چوہا دیکھ لوں تو پُھرتی سے دوڑ بھی سکتا ہوں
زیادہ اُمید نہ کیجئے گا بہادر ہوں کچھ کچھ
مرغی کی پکی ہوئی ٹانگ کو مروڑ بھی سکتا ہوں
بہت خوش رہے گی میرے ساتھ آپ کی لڑکی
کپڑے دھوتا ہوں خود ہی پھر، نچوڑ بھی سکتا ہوں

Comment