ایک صاحب پیکٹ اٹھائے دوڑتے ہوئے جا رہے تھے کہ راستے میں ایک پولیس والے نے پکڑ لیا اور کہا: "اوئے، کدھر جا رہے ہو اتنی تیزی سے بھاگ کر؟"
"جناب! میں گھر جا رہا ہوں- میں نے کچھ نہیں کیا-" آدمی نے کہا-
"پھر اس پیکٹ میں کیا ہے؟ اور تم اتنی تیز کیوں بھاگ رہے ہو؟" پولیس والے نے پوچھا-
"جناب! اس پیکٹ میں میری بیوی کے کپڑے ہیں اور بھاگ اس لئے رہا ہوں کہ کہیں گھر پہنچتے پہنچتے فیشن نہ بدل جائے-"
Photo:
:rew:

Comment