Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سیاسی فارمولا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سیاسی فارمولا

    نواز اور زرداری میں
    "z"کامن ہے -

    NAWAZ + ZARDARI
    NAWAZARDARI =
    اردو میں :نواں زرداری
    جب سیاسی فارمولے کا رزلٹ ایک ہے تو پھر تبدیلی کی امید کیسی ؟؟؟ پاکستانیوں: اب صبرکے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں تمہارے پاس


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: سیاسی فارمولا

    :lol: kia point nikala hai :lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: سیاسی فارمولا

      Comment


      • #4
        Re: سیاسی فارمولا

        واہ واہ واہ واہ

        بہت دووووووورررر کی سوجھی۔

        372-haha
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: سیاسی فارمولا

          Originally posted by S.Athar View Post
          واہ واہ واہ واہ

          بہت دووووووورررر کی سوجھی۔

          372-haha
          ہمیں ہمیشہ دور کی ہی سوجھتی ہے - کاش آپ پاکستانی بھائیوں کو بھی الله توفیق دے کہ زیادہ نہیں تو تھوڑی دور کی ہی سوجھ لیں - اور کوئی حکمت عملی بنا لیں ان زرداری نما انسانوں سے جان چھڑانے کی


          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment


          • #6
            Re: سیاسی فارمولا

            Originally posted by Aanchal View Post
            :lol: kia point nikala hai :lol:
            آنچل جی - ابھی تو اس حکومت کے ختم ہونے میں ساڑھے چار سال باقی ہیں (پارلیمنٹ کے قانون کے لحظ سے) - ابھی اور پتا نہیں کتنے پوائنٹ نکلیں گے ان عظیم ہستیوں سے متعلق


            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment


            • #7
              Re: سیاسی فارمولا

              Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
              ہمیں ہمیشہ دور کی ہی سوجھتی ہے - کاش آپ پاکستانی بھائیوں کو بھی الله توفیق دے کہ زیادہ نہیں تو تھوڑی دور کی ہی سوجھ لیں - اور کوئی حکمت عملی بنا لیں ان زرداری نما انسانوں سے جان چھڑانے کی
              Same to You :pr:.
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: سیاسی فارمولا

                its ture

                Comment


                • #9
                  Re: سیاسی فارمولا

                  :thmbup:

                  Comment

                  Working...
                  X