ایک مولوی کی محلے کی ایک لڑکی سے ڈیٹ فکس ہوگئ۔
مولوی سارا دن انتظار کرتا رہا
پر لڑکی نہ آئی
تھک ہار کر رات کے 10 بجے مولوی صاحب نے سپیکر
آن کیا اور بولا
حضرات
قیامت بہت نزدیک ہے
جس جس نے بھی کوئی وعدہ کیا ہے
وہ فوراً پورا کرلے۔شکریہ
:rew:
مولوی سارا دن انتظار کرتا رہا
پر لڑکی نہ آئی
تھک ہار کر رات کے 10 بجے مولوی صاحب نے سپیکر
آن کیا اور بولا
حضرات
قیامت بہت نزدیک ہے
جس جس نے بھی کوئی وعدہ کیا ہے
وہ فوراً پورا کرلے۔شکریہ
:rew:
Comment