ایک لڑکے نے اپنی بچپن کی منگیتر سے یہ کہہ کر منگنی توڑ دی کہ وہ زیادہ خوبصورت نہیں ہے
کچھ دنوں بعد اچانک اس نے لڑکی کو ایک خط لکھا
میری پیاری فوزیہ۔ جس دن سے میں نے اپنی منگنی توڑی ہے یقین مانو ایک پل بھی سکون سے نہیں گزار سکا۔ دل میں ایک کسک رہتی ہے۔ اب مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ میرے دل میں تم صرف تم تھیں۔ پتہ نہیں مجھے کیا ہوگیا تھا کہ میں نے اتنی بڑی بے وقوفی کردی
پلیز اپنی محبت کے طفیل میری اس بھاری غلطی کو معاف کردو اور لوٹ آو۔ یقین مانو میرے لیے اس دنیا میں تم سے خوبصورت کوئی بھی نہیں ہے پلیز مجھے معاف کردو
تمہارا۔
عامر
.
.
.
.
اور ہاں لاٹری میں پچاس لاکھ کا پہلا انعام پانے پر دلی مبارکباد قبول کرو۔

Comment