ایک لڑکی نے نماز ادا کی اوراپنی شادی کے لئے دعا مانگنے لگی۔۔ مگر شرما گئی اور بات بدل کر بولی: یااللہ میں اپنے لئے کچھ نہیں مانگتی۔۔۔ بس میری ماں کو اچھا سا داماد دے دے۔
کچھ دنوں بعد اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہو گئی
مورال: دعاؤں* میں چالاکی نہیں دکھانی چاہئے
کچھ دنوں بعد اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہو گئی
مورال: دعاؤں* میں چالاکی نہیں دکھانی چاہئے
Comment