Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش

    ایک صاحب جو ملک بھر میں جھوٹ کے لئے بہت مشہور تھے ۔ کسی شہر میں آئے۔
    ان کی شہرت سن کر ایک پچاس سالہ بوڑھی عورت ان سے ملنے آئی اور بولی:۔​
    کیا تم وہی ہو جس سے بڑاجھوٹا کوئی اور نہیں ہے ؟

    جھوٹے نے جواب دیا : محترمہ چھوڑئیے اس بات کو میں تو آپ کو دیکھ کر دنگ رہ گیا ہوں کہ کمال ہے۔ یہ عمراور اس پر یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش، جواب نہیں آپ کا۔

    وہ خاتون شرما کر بولیں :۔
    ہائے اللہ لوگ کتنے جھوٹے ہیں ، جو ایک اچھے خاصے آدمی کو جھوٹا کہہ دیتے ہیں ۔


  • #2
    Re: یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش

    :lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش

      عورت کی تعریف کسی بھی عمر میں کر دو، وہ ہنس جاتی ہے، اور پھنس جاتی ہے۔۔۔
      ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔

      Comment


      • #4
        Re: یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش

        hahahahahha :lol

        zabardast

        Comment


        • #5
          Re: یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش

          :l4::hairdrayer:

          Comment


          • #6
            Re: یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش

            hahahahha uff...:rew:

            Comment

            Working...
            X