پاگل کھانے کے ڈاکٹر کے پاس یہ شکایت پہنچی کے پاگل مریضوں کے نگران عملے کے بعض ارکان پر بھی پاگل پن کا اثر ہو چلا ہے . چنانچہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے وہ ایک وارڈ میں داخل ہوا تو اس نے ایک عجیب غریب منظر دیکھا . ایک پاگل کمرے کی چھت سے چھپکلی کی طرح چپکا ہوا تھا ، اس نے اپنے دونوں ہاتھوں سے لوہے کے کنڈے پکڑ رکھے تھے اور دونوں پیر بھی کنڈوں میں پھنسا رکھے تھے . نیچے کھڑی نرس دلچسپی سے یہ تماشہ دیکھ رہی تھی .
ڈاکٹر نے ڈانٹتے ہوئے نرس سے پوچھا . " یہ کیا قصہ ہے ، یہ چھت سے کیوں چپکا ہوا ہے ؟ "
نرس نے پریشانی سے جواب دیا . ڈاکٹر ! یہ خود کو بجلی کا بلب سمجھتا ہے .
" احمق کہیں کا . " ڈاکٹر نے کہا . " اسے فوراً نیچے اتارو . "
نرس نے گھبرا کر جواب دیا . " ڈاکٹر ! اسے اُتار لینے میں کوئی ہرج نہیں لیکن اسے اتارتے ہے اندھیرا ہو گیا تو . . . ؟ "

Comment