Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک ضروری اعلان ۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

    Originally posted by Aanchal View Post
    baba ji ham namaz parh k atay hian

    بلکل بیٹا نماز پڑھ کر آؤ ماشاء اللہ ماشاء اللہ

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      نا نا بچہ بابا جی کی خدمت ہی تو اصل عبادت ہے بزرگوں کی خدمت کرو گی تو سیدھی جنت میں جاؤ گی
      ہم تمھیں دعا دیں گئے ، بہت نیک بچی ہو چار پراٹھے بنانے میں اور کدو کے حلوے میں ٹائم ہی کتنا لگے
      چلو مرغی کا شوربہ رہنے دو تھوڑے دہی کا بندوست ہوجائے گا
      ماشاء اللہ ، اللہ تمھیں بزرگوں کی خدمت کا موقع دے ہماری بیٹی بہت نیک ہے
      ji baba ji aap ki khidmat kar kar k dunia maain insan zinda reh kesay sakta hai direct jannat ka darwaza hi khola hai
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #18
        Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

        Originally posted by Aanchal View Post
        ji baba ji aap ki khidmat kar kar k dunia maain insan zinda reh kesay sakta hai direct jannat ka darwaza hi khola hai
        بیٹا ایسا نہیں کہتے ٹھیک ہے بابا جی آستانے میں رہیں گئے اب ہمارا بیٹا خوش ہے اور بیٹا مرنا تو ایک دن سب نے ہے کون سدا جیا ، مگر جنت دعاؤں سے ہی ملنی ہے اعمال ترازو نہ بھر پائے گئے
        خوش رہو ، جیتی رہو
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          بیٹا ایسا نہیں کہتے ٹھیک ہے بابا جی آستانے میں رہیں گئے اب ہمارا بیٹا خوش ہے اور بیٹا مرنا تو ایک دن سب نے ہے کون سدا جیا ، مگر جنت دعاؤں سے ہی ملنی ہے اعمال ترازو نہ بھر پائے گئے
          خوش رہو ، جیتی رہو
          baba ji aap nay to humye emotional kar dia apni batoo say
          Last edited by .; 1 July 2013, 23:37.
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

            Originally posted by Sub-Zero View Post

            بلکل بیٹا نماز پڑھ کر آؤ ماشاء اللہ ماشاء اللہ

            parh li baba ji

            bakeoo ko bhi kahian kay wo bhi namaz kay adi hoo jaian Ramzan anay wala hai
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #21
              Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

              Originally posted by Sub-Zero View Post

              گستاخ ، ناہنجار بابا جی سے امتحان کی بات کرتے ہو ہمارے جلال سے بڑے بڑے کانپتے ہیں

              ارے باباجی اپ سے کون لیتا ہے امتحان۔۔۔ یہ عام خس و خشاک کے لئے ہیں ۔۔۔۔

              Comment


              • #22
                Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

                Lutt jaayay ga PEGHAM agar aisi daawatoon ka ahtimaam kar diya :lol

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                ماشاء اللہ بڑی بی بی بچی ہے اللہ تمھیں مزید نیک کرے اور ہدایت دے اور ہماری خدمت کا موقع بھی
                اچھا تو یہ بتائیں شیخ صاحب کا طعام و قیام کا کیا انتظام اور ہاں سحری میں دیسی گھی کے چار عدد پراٹھے اور دیسی مرغی کا شوربہ ہمیں مرغوب ہوگا اور افطاری کدو کا حلوہ ضرور ہو اس سے ہمیں ذہنی بالیدگی ملتی ہے
                :jazak:
                sigpic

                Comment


                • #23
                  Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

                  Originally posted by thefire1 View Post
                  Lutt jaayay ga PEGHAM agar aisi daawatoon ka ahtimaam kar diya :lol
                  itni powerful khoorak kha kaay hi to baba itna powerful dum kartay hian :lol:
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment


                  • #24
                    Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

                    :lol :lol

                    Damm woh kartay hain aur khila khila kar Damm public ka nikal jaata hay 372-haha

                    Originally posted by Aanchal View Post
                    itni powerful khoorak kha kaay hi to baba itna powerful dum kartay hian :lol:
                    sigpic

                    Comment


                    • #25
                      Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

                      Originally posted by thefire1 View Post
                      :lol :lol

                      Damm woh kartay hain aur khila khila kar Damm public ka nikal jaata hay 372-haha
                      :lol:
                      kahi baba nay sun lia to :sc:
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment


                      • #26
                        Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post
                        جیسا کہ اپ سب کو پتہ ہے کہ رمضان کا بابرکت مہینہ آنے والا ہے ۔۔ انے والا کیا آ چکاہے

                        لہذا پیغام پر افطاری اور تراویح کا احتمام کیا جا رہا ہے۔۔۔
                        لہٰذا مغرب کی اذان کے لئے پیغام کو ایک دو عدد مؤذن چاہیئے۔۔
                        جن جن کی اواز قاری عبدالباسط جیسا ہو اپنا اپنا نام لکھوائیں ۔۔۔
                        فی الحال میرے ذہن میں یہ نام ہیں ۔۔
                        سب سے پہلے تو جناب مولانہ اطہرصاحب دامۃ عالیہ ہے
                        پھر حضرت شیخ جمیل صاحب دامہ برکاۃ ہے
                        مولانہ بانیاز خان صاحب مدظلہ ہے

                        باقی جو بھی حصہ لینا چاہے اپنے نام لکھوائیں اور ثوابِ داریں حاصل کریں

























                        التجا ۔۔۔ برائے مہربانی مائینڈ نہ کریں ۔۔۔
                        اور آپ کا شمار اُن مولاناؤں میں ہوتا ہے نا جنکو دعائے ختم کے لیے بلایا جاتا ہے اور جن کی توجہ دعا سے زیادہ ہانڈیوں کی طرف ہوتی ہے کہ کھانے کو کیا کیا ملتا ہے؟ کیا حلوے کی پلیٹیں ملیں گی؟
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #27
                          Re: ایک ضروری اعلان ۔۔۔

                          Originally posted by Masood View Post


                          اور آپ کا شمار اُن مولاناؤں میں ہوتا ہے نا جنکو دعائے ختم کے لیے بلایا جاتا ہے اور جن کی توجہ دعا سے زیادہ ہانڈیوں کی طرف ہوتی ہے کہ کھانے کو کیا کیا ملتا ہے؟ کیا حلوے کی پلیٹیں ملیں گی؟

                          دعائے ختم القران ۔۔۔
                          جی بس ایسا ہی سمجھ لیں مسعود بھائی۔۔۔ لیکن پلیٹوں والا نہیں ہوں ۔۔۔ ہاں اگر کوئی زبردستی دس بارہ پلیٹ حلوہ کِھلا دیں تو
                          ان کے لئے چکھ لونگا۔۔۔
                          :amm:خوراک کا اتنا شوقین نہیں ہوں ۔۔
                          ویسے مسعود بھائی اپکی کیا پوزیشن ہے اس سلسلے میں ۔۔۔ ؟؟؟
                          :ekek:تئیس رمضان کے جیلیبیاں اور پتاسے ۔۔۔ ؟؟؟ اپ تو بانٹتے ہونگے ۔۔۔ ہے نا ؟؟

                          Comment

                          Working...
                          X