Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نفرت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نفرت

    جب ہر کوئی آپ سے نفرت کرنے لگے - دور بھاگنے لگے - لوگ آپ سے بے اعتناای برتیں- حتیٰ کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی گھن آنی شروع ہو جائے - تو سمجھ لیں کہ اب وہ وقت آ گیا ہے کہ






































    آپ کو 'لائف بواے' صابن سے کم از کم دو گھنٹے تک مسلسل رگڑ رگڑ کر نہانے کی ضرورت ہے


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: نفرت

    :khi:

    Comment


    • #3
      Re: نفرت

      تندرستی ہے جہاں
      لائف بوائے ہیں وہاں

      بہت پہلے یہ اشتہار آیا کرتا تھا ٹی وی پر جس کی انڈین سونگ نے بھی نقل کی

      سندر لڑکی ہے جہاں
      تندرستی ہے وہاں

      بہت تھینکس اچھا زمانہ بلکہ بچپن یاد کرانے کا
      :rose
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: نفرت

        :lol: :lol: :lol:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: نفرت

          ہاہاہا
          372-haha

          Comment

          Working...
          X